Stomach Acidity(Tib e Ahlebait a.s)

🌹Stomach acidity🌹♦ Honey + black.seed (kungi)♦Markb 02♦ Wheat Flour -♦Ginger tea♦Jamia♦02 table spoon boiling the Cumin and drink it🔵Acidity after the meal🔷Red rose oil 02 spoon+vinger half spoon🔷02 table spoon of red rose+02 spoon of honey use at night🔷HazoomWeb🌐http://tibahlebait.com/🔶طب اہل بیت ع🔷❇ایلیا یونیورسٹی❇Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA

معدہ کی تیزابیت (طب اہل بیتؑ)

🌹🌹Acidity تیزابیت🌹
🔵معدہ کی تیزابیت
🔷شہد
🔷کلونجی
🔷مرکب دو
🔷چائے ادرک
🔷زیرہ سیاہ دو چمچ زیرہ سیاہ لے لیں اس کو رات کو ابال کر استعمال کریں پانی میں
🔷داروی جامع امام رضاؑ
🛑کھانے کے بعد تیزابیت و جلن
♦روغن گلاب دو چمچ+آدھی چمچ سرکہ
♦گلاب دو چمچ+شہد دو چمچ رات کو سوتے وقت استعمال کریں
♦ھاضوم کھانے کے بعد ایک چمچ
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA

وہ چیزیں جو غلط ہیں مگر مشہور ہیں۔(طب اہل بیتؑ)

🌹وہ چیزیں جو میڈیکل میں مشہور ہیں مگر غلط ہیں 🌹🌹اہل بیتؑ نے ان کی تروید کی ہے۔ہر مومن کو پتا ہونا چاہے۔
🔵طب اہل بیتؑ
زیادہ پانی پینے سے منع کیا گیا ہے۔جب پیاس لگے تب پئیں ✔
🔴مغربی طب
روزانہ آٹھ گلاس پانی پینا چاہے۔صحت کے لیے اچھا ہے❌
🔵طب اہل بیت
لوگوں کو اگر نمک کے فوائد کا علم ہوتا تو کسی اور چیز سے علاج نہ کرواتے ۔ضروری ہے ۔دستر خوان پر نمک پڑا ہو✔
🔴مغربی طب
نمک سفید بہترین ہے۔دسترخوان پر نہیں ہونا چاہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
نمک بلڈ پریشر کا علاج ہے (سمندری نمک)✔
🔴مغربی طب
نمک سے بلڈ پریشر زیادہ
ہوتا ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
بہترین نمک دریا یا سمندر کا ہے جو چٹان کی شکل میں
ہوتا ہے✔
🔴مغربی طب
بہترین نمک آیوڈین والا سفید نمک ہوتا ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
بہترین گوشت دنبہ کا گوشت ہے (گائے کے دودھ میں پکا کر)✔
🔴مغربی طب
سُرخ گوشت زہر ہے❌
🔵طبِ اہل بیتؑ
گوشت کو دودھ میں پکا کر استعمال کریں ✔
🔵مغربی طب
گھی میں فرائی کریں❌
🔵طب اہل بیتؑ
انڈہ+بیگن کو تل کر کھائیں۔باقی کسی چیز کے تلنے کا حکم نہیں ہے✔
🔴مغربی
تلن کھائیں❌
🔵طب اہل بیتؑ
مچھلی کو گوشت (زیادہ )نہ کھائیں۔انسان کو کمزور اور آنکھوں کی چربی کو پگلا دیتا ہے✔
🔴مغربی طب
مچھلی کو گوشت بہترین گوشت ہے ❌
🔵طب اہل بیت
جانوروں میں مرغی خنزیر ہے۔اس کا گوشت نہ کھائیں✔
🔴مغربی طب
مرغی کا گوشت اچھا ہے ❌
🔵طب اہل بیتؑ
زیادہ گوشت نہ کھائیں۔دل کو سخت و مردہ کر دیتا ہے✔
🔴مغربی طب
زیادہ گوشت استعمال کریں۔صحت کے لیے ٹھیک ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
حیوانوں کا گھی (خاص کر گائے کا گھی ) کھانوں میں استعمال کریں۔بیماریاں کو باہر نکال دیتے ہیں✔
🔴مغربی طب
جانوروں کا روغن استعمال نہ کریں۔بیماریاں کا باعث
بنتا ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
جانوروں کا روغن(گھی) گرمیوں میں استعمال کریں۔سردیوں میں استعمال نہ کریں(سردیوں میں ریشہ و بلغم جم جاتا ہے)✔
🔴مغربی طب
گھی سردیوں میں استعمال کریں۔بجھائے گرمیوں کے❌
🔵طب اہل بیتؑ
بیٹھتے وقت کمر کو جھکا کر بیٹھ جاؤ✔
🔴مغربی طب
بیٹھتے وقت کمر کو
جھکاؤ نہ❌
🔵طب اہل بیتؑ
بہترین کھانا رات کا کھانا ہے
اس کو ترک نہ کریں✔
🔴مغربی طب
شام کا کھانا نقصان دہ ہے اسے ترک کر دیں❌
🔵طب اہل بیتؑ
صبح اور شام کا کھانا کھاؤ۔بدن کی صحت و سلامتی اور خوراک کو ھاضم کرنے کے لیے بہترین ہے✔
🔴مغربی طب
دو وقت کا کھانا نقصان دہ ہے ۔ہر گھنٹے بعد کچھ نہ کچھ کھاتے رہو❌
🔵 طب اہل بیتؑ
خدا نے کوئی بھی چیز جسم میں فالتو نہیں پیدا کی ہے✔
🔴مغرب طب
اپنڈکس جسم میں فالتو ہے،
اسی طرح گردہ اور کچھ رگیں بھی فالتو ہیں❌
🔵طب اہل بیتؑ
مسواک کریں۔ کھانے کے بعد،سونے سے پہلے،نماز سے پہلے اور جاگنے کے بعد ،کھانے کے بعد خلال بھی کریں✔
🔴مغربی طب
کھانے کے بعد پلاسٹک کے ٹوتھ برش سے دانت صاف کریں❌
񝐨ٹوتھ پیسٹ میں فلورائیڈ کینسر کا باعث بنتا ہے)
🔵طب اہل بیتؑ
بہترین مسواک اراک ہے۔اس کو استعمال کریں✔
🔴مغربی طب
بہترین مسواک ٹوتھ پیسٹ ہیں ۔ان کو استعمال کریں❌
🔵طب اہل بیتؑ
باقلا استعمال کریں۔خون کو صاف کرتا ہے اور بڑھاتا ہے✔
🔴مغربی طب
باقلا استعمال نہ کریں۔خون کی کمی کا سبب ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
چغندر کے پتے فائدہ مند ہیں اور بیماریاں کا علاج ہیں۔جبکہ اس کی جڑ نقصان دہ ہے✔
🔴مغربی طب
چغندر کے پتے مضر ہیں اور اس کی جڑ فائدہ مند ہے❌
🔵 طب اہل بیتؑ
دنبہ کا بہترین گوشت اس کے سر کا گوشت ہے ✔
🔴طب مغربی
دنبہ کا سر مضر ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
دودھ کیساتھ صرف کھجور حل کر کے استعمال کریں ۔فائدہ مند ہے✔
🔴مغربی طب
دودھ کے ساتھ کیلا اور دیگر پھل استعمال کریں۔وٹامن حاصل ہوتی ہیں❌
🔵طب اہل بیتؑ
بوڑھوں کا غذا کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے✔
🔴مغربی طب
نوجوانوں کو غزا کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
طب کا آغاز انسان کی خلقت کے بعد فوراً ہو گیا تھا۔اللّہ نے وحی کے زریعے انبیاءؑ کو طب کی تعلیم دی✔
🔴مغربی طب
طب سیںنکڑوں سال پہلے چند لوگوں نے ایجاد کی ❌
🔵طب اہل بیتؑ
آلو بخارا جوڑوں کو نرم
کرتا ہے✔
🔴مغربی طب انڈسٹریل پیسٹ جوڑوں کو نرم کرتا ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
سنا کے پتے تمام بیماریاں کا علاج ہیں✔
🔴مغربی طب سنا کے پتے آنتوں و معدہ کے لیے سخت مضر ہیں۔آنتوں و معدہ کو خراب کرتے ہیں❌
🔵طب اہل بیتؑ
حجامت و فصد کراؤ بیماریاں کو ختم کرتے ہیں۔حجامت سنتِ انبیاءؑ ہے۔صحت کے
لیے مفید ہے✔
🔴طب مغربی
حجامت و فصد نقصان
دہ ہے❌
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA

رمضان المبارک اور طب اہل بیتؑ

🍣🎇رمضان المبارک💫
📚طب اہل بیتؑ🌙🕑
✴نبی ص فرماتے ہیں۔جن کو روزہ رکھنے سے معدہ میں درد ہوتا ہے۔سحر کے وقت نمک اور
صعتر فارسی کھائیں اور افطار کے وقت شہد اور پانی اسفعمال کریں ساتھ نمک نبی ص کھانے سے پہلے اور بعد میں
✅سحری کے بعد طلوع آفتاب تک نہ سوئیں
✅سحری و افطاری میں کدو،بیگن یا الو سیاہ استعمال کریں۔
✅سحری میں کھجور اور سویق جو استعمال کریں اس سے دن کو پیاس نہیں لگے گی۔امام علیؑ
✅سحری کے وقت مسواک اراک کریں اس سے منہ کی بدبو ختم ہو جائے گی
✅افطاری میں کھجور اور گرم پانی استعمال کریں
✅سحری لازمی کریں
✅سحری و افطاری میں ،دنبہ کاگوشت،گندم ،کھیر،تلبینہ ،گائے کا گھی استعمال کریں
✅امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔گرم پانی سے روزہ افطار کریں اس سے
بلغم ختم ہوتی ہے،منہ کی بدبو ختم ہوتی ہے،آنکھوں کی قوت میں اضافہ ہوتا ہے،معدہ کو تقویت دیتا ہے،صفرا کو ختم کرتا ہے،معدہ کی گرمی ختم ہوتی ہے،سردرد کا علاج ہے،جگر کو صاف کرتا ہے،دانتوں کو طاقت دیتا ہے
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
+923445013241

RAMADAN sehr and iftar

🌹🌹RAMADAN Iftar and Sehr 🌹🥬🥑🥄Tib e Ahlebait a.s🥬🥭🍑🔵 To reduce thirst🔷Suwaiq Uds(Lentil)🔷Suwaiq e Barley🔷Dates🔷Purslane Sharbat🔴Weakness of body♦Sweet(Squash)♦Suwaiq♦Haleem♦Talbeena♦Purslane vegetable⚫Increase appetite and weakness of stomach☑Second markb of Ahlebait a.s☑Hazoom☑Natural Salt☑Thyme+Salt☑Hot water💢Constipation✡Prune 03 to 05 piece✡Fig dry✡Olive oul✡Purslane✡Avoid overeating✡Baqltul Fatmia✡BaswajWeb🌐http://tibahlebait.com/🔶طب اہل بیت ع🔷❇ایلیا یونیورسٹی❇+923445013241

رمضان المبارک (طب اہل بیتؑ)

🌹تدابیر ماہ رمضان 🌹🌹🌹طب اہل بیتؑ🌹🌹🔵پیاس کو ختم کرنے کے لیے (خاص طور پر سحری )✡سویق گندم با آب شکر و آب خرما✡سویق جو✡کجھور✡سویق عدس✡شربت خرفہ🔵ضعیف بدن و کمزوری🔷حلیم🔷تلبینہ🔷حلوہ(کدو کا بہترین ہے)🔷سویق🔷سبزی ترہ🔴ضعیف معدہ و بھوک نہ لگنا♦داروی ھاضوم (میڈسن)♦داروی زنجفیل (میڈسن)♦نمک و صعتر فارسی♦نمک طبیعی♦گرم پانی⚫قبض کے لیے☑آلو بخار تین سے پانچ عدد☑انجیر خشک☑زیتون و رواغن زیتون☑خرفہ☑داروی بقلتہ فاطمیہ☑رفع پُرخوریWeb🌐http://tibahlebait.com/🔶طب اہل بیت ع🔷❇ایلیا یونیورسٹی❇Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g

Hiv Aids (Tib e Ahlebait a.s)

🌹🌹Aids🌹🌹
🔴AIDS (acquired immunodeficiency syndrome
is a chronic, potentially life-threatening condition caused by the human immunodeficiency virus (HIV). By damaging your immune system, HIV interferes with your body’s ability to fight the organisms that cause disease.
🔵Causes
❇HIV is a sexually transmitted infection.
✅ It can also be spread by contact with infected blood
❇ From mother to child during pregnancy, childbirth or breast-feeding
❇Unsave sex
❇Surgical opertion
🔴Symptoms
✴Fever
✴Headache
✴Muscle aches
✴Rash
✴Chills
✴Sore throat
✴Mouth or genital ulcers
✴Swollen lymph glands, ✴mainly on the neck
✴Joint pain
✴Night sweats
✴Diarrhea
⬛Treatment with
❗ Tib e Ahlebait a.s ❗
🌹Prescription first🌹
♦Medicin of Imam Kazim a.s
♦Khoon saaz
♦Cupping
♦Massage and body building every day
♦Vingar+honey
♦Honey+02 grm Roayl Gelly+07 piece of black seed(kulngi)
🌹Prescription
second🌹
♦Medicin of Kazim a.s
♦Qurs khoon
♦Medicin of Prophet saww
♦30 grm Royal Gelly+500 grm honey daily one spoon adding 07 piece of black seed(kulngi)
🌹Prescription third🌹
♦Markb awal
♦Anfia+Hajaain
♦Meat+milk
♦Shafia
♦Dairy product

21 piece of rains before brakfast

💢Precation and preventing
Avoid sex other
person❌
Use deposable
syringe❌
Blood scaning❌
Desposable surgical.tools and hair removing tools❌
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇

ایڈز (طب اہل بیتؑ)

🌹🌹Hiv Aids ایڈز 🌹
🔵وجوھات
✅ایک ہی سرنج کا استعمال
❇خون کی منتقلی
❇اپنے ساتھی تک محدود نہ رہنا (زنا) سب سے اہم اور بڑا زریعہ
❇غیر اخلاقی سرگرمیاں
❇حمام کے آلودہ آلات
❇جراثیم زدہ اوزار
🔴علامات
دواؤں کے باوجود انسان ٹھیک نہیں ہوتا
🔷سردرد
🔷کھانسی
🔷جسم پر سرخ داغ
🔷گلہ کی انفکشن
🔷منہ کا زخم
🔷جوڑوں میں درد
🔷رات کو پسینہ آنا
⏺علاج
✡طب اہل بیتؑ سے علاج ✡
🌹نسخہ ایک 🌹
١♦داروی موسٰی کاظمؑ
٢♦داروی خونساز
٣♦حجامت دو ھفتہ میں ایک بار
٤♦روزانہ مالش
٥♦سرکہ انگبین + شہد روزانہ
شہد+دوگرام راحیل جیلی+سات دانے کلونجی روزانہ
٦♦استغفار
🌹نسخہ دو 🌹
١♦داروی امام موسٰی کاظمؑ
٢♦قرص خون
٣♦داروی پیغمبرص
٤♦تیس گرام راحیل جیلی+آدھا کلو شہد روزانہ ایک چمچ اس میں سات دانہ کلونجی
🌹نسخہ تین 🌹
١♦مرکب ایک
٢♦انفیہ و نسخہ ھجیان باد
٣♦دودھ+گوشت
٤♦شافیہ 19 ماہ
٥♦ڈیری پروڈیکٹ
👉صبح منہ نھار اکیس دانے لال کشمش کھائیں
ھدیات و تدابیر
👉اپنے ساتھی تک محدود رہیں
👉غیر اخلاقی سرگرمیاں(زنا) سے اجتناب کریں
👉بال کٹواتے وقت خیال کر رہے جو اوزار استعمال ہو رہے ہیں پاک ہیں
👉خون لگاتے وقت خیال
👉رکھیں جس نے بلڈ دیا اسے ایڈز تو نہیں ہے
👉بار بار دوائیں کھانے کے باوجود بخار،سر درد،کھانسی،منہ کے دانے نہ چھوڑ رہے ہوں تو فوراً بلڈ ٹیسٹ کروائیں
👉منفی سوچ سے پرہیز کریں
👉میک اپ والے اوزار دیکھ لیں جراثیم آلود تو نہیں ہیں
👉ماں کو ایڈز ہے تو بچہ کو بھی ہو سکتی ہے یا پھر زوجہ کو ایڈز ہے تو خاوند کو بھی اس لیے ٹیسٹ کروائیں
👉اپنے جیون ساتھی تک محدود رہیں جو کو اللہ نے تم پر حلال کیا ہے ورنہ ایڈز ہو سکتا ہے اور ایڈز پھلنے کا سب سے اہم اور تیز زریعہ زنا ہے
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇