بالوں کا گرنا و بالوں کی کمزوری(طب اہل بیت )

🌹بالوں کا گرنا و کمزوری🌹
علاج و وجوھات طب اسلامی
🌸وجوھات
مردوں میں عموماً
🔹گرمی کی شدت،
🔹بلغم،
🔹صفرا کی زیادتی کیوجہ سے گرتے ہیں
👉اگر بالوں کا گرنا سر کے درمیان سے آغاز ہو تو بلغم کیوجہ سے گر رہے ہیں اگر سر کے سامنے سے آغاز ہو تو اس کا مطلب ہے صفرا کا غلبہ ہے۔
🌸خواتین وجوھات
🔹خونی کی کمی
🔹صفرا کی زیادتی
🔹بلغم
🔹سردی کی زیادتی
🔹کھڑے ہو کر غسل کرنا
🔹کمیکل والے شمپو و صابن
علاج
👉جو وجوھات ہیں ۔اُن کو دور کیا جائے کمیکل والے شمپو و صابن ترک کر دیں۔
♦داروی صفرابر
♦شمپو گل خطمی
♦شمپو گیاھی
♦جامع بآب انجیر
♦سرمہ اثمد
♦تقویت مورد
♦انجیر زیادہ کھائیں
♦بالوں کی مالش کریں روغن بنفشہ پای زیتون یا روغن تلخ بادام سے
♦عطر خوشبو سونگھیں۔گلاب،نرگس،سونف وغیرہ بہتر ہے ناک کے نیچے لگا لیں
♦گرم غذائیں کھائیں
🌼آخروٹ ،شیرہ انگور
🌼تیل کندش سر پر لگائیں
Gypsophila struthium
بالوں کو گرنے سے بچانے کے لیے بہترین ہے۔
🌼مہندی+گل بابونہ ان کو ابال لیں۔اس کے بعد سر پر لگا لیں

Alopecia areata بالچر 🌻
autoimmune disease👉
کی طرح ایک بیماری ہے ۔جس سے سر و داڑھی کے بال جگہ جگہ سے خالی ہو جاتے ہیں۔سر کی چمڑی نظر آنے لگتی ہے.ایسے لگتا ہے بال پہلے اس جگہ تھے بھی نھیں
🌼طب اسلامی میں اس کی وجوھات
اس کی وجوھات
🔹جگر کی خرابی
🔹خون کی خرابی ہے،
🔹ڈپریشن ہے۔
علاج
♦مرکب ایک
♦صاف کنندہ خون
♦سودابر
♦تقویت مو
♦پوستی مالیدنی
♦سمندری جھاگ Cuttlebone

🌻بچوں کو دودھ پلانے کے دوران بالوں کا گرنا
علاج
♦قرص خون
♦سویق گندم و جو
♦دودھ

🌺علاج بالقرآن🌺
بالوں کا گرنا☘
اگر کسی کے بال بہت زیادہ گرتے ہوں تو ہر نماز کے بعد تین سو تیرہ مرتبہ ہاتھوں پر درج زیل اسمائے حسنٰی اول و آخر صلوٰات کے ساتھ پڑھ کر بالوں میں ہاتھ پھیر لیں تو بال ملائم ،لمبے اور گرنا بند ہو جائیں گے۔(اَللّہُ اَلْبَارِیءُ اَلْکَبِیْرُ)
📚نوائے صالحین ص334
بالچر ☘
زیتون کے تیل پر اکتالیس مرتبہ اول و آخر تین بار صلوٰات کے ساتھ پڑھ کر متاثرہ جگہ پر لگائیں تو چند دنوں میں انشاء اللّہ بال اگ آئیں گے
📚بحرالمنافع
لمبے اور گھنے بال☘
درج زیل آیات کو نماز فجر کے بعد گیارہ مرتبہ پانی پر دم کر کے پی لیں۔لمبے قد،گھنے اور لمبے بال نیز نظر بد سے محفوظ رہے گا(تجربہ شدہ ہے مصنف)
📚نوائے صالحین ص334
اَلَمۡ تَرَ اِلٰی رَبِّکَ کَیۡفَ مَدَّ الظِّلَّ
(الفرقان آیت 45)
فَاِذَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡہَا الۡمَآءَ اہۡتَزَّتۡ وَ رَبَتۡ(سورہ الحج آیت 05)
کَزَرۡعٍ اَخۡرَجَ شَطۡـَٔہٗ فَاٰزَرَہٗ فَاسۡتَغۡلَظَ فَاسۡتَوٰی عَلٰی سُوۡقِہٖ
(الفتح آیت 29)
وَ اِنۡ یَّکَادُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَیُزۡلِقُوۡنَکَ بِاَبۡصَارِہِمۡ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکۡرَ وَ یَقُوۡلُوۡنَ اِنَّہٗ لَمَجۡنُوۡنٌ ﴿ۘ۵۱﴾
وَ مَا ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَ
﴿القلم52،51 )
سر و داڑھی کے گھنے بال☘
اگر کسی کے سر اور داڑھی کے بال گھنے نہ ہوں۔درج زیل آیت کو اول و آخر صلوٰات کے ساتھ تین مرتبہ پڑھے ہوئے بالوں میں انگلیاں پھیرے تو اس کے بال گھنے ہو جائیں گے
فَاسۡتَغۡفَرُوۡا لِذُنُوۡبِہِمۡ ۪ وَ مَنۡ یَّغۡفِرُ الذُّنُوۡبَ اِلَّا اللّٰہُ ۪۟ وَ لَمۡ یُصِرُّوۡا عَلٰی مَا فَعَلُوۡا وَ ہُمۡ یَعۡلَمُوۡنَ
آل عمران آیت 135
📚مجمع الدعوات

🌸احادیث🌹
☘شمپو گل خطمی
امام موسیٰ کاظمؑ فرماتے ہیں۔روز جمعہ گل خطمی سے سر دھوئیں۔بالوں کو مضبوط و چمکدار کرتا ہے،فقر کو دور کرتا ہے۔سنت انبیاءؑ ہے
📚بحارالانوار ج73 ص 88
☘سرمہ اثمد
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔سرمہ لگاؤ آنکھوں کی بینائی میں اضافہ کرتا ہے اور بالوں کو گرنے سے روکتا ہے
📚الکافی ج6ص494
☘حنا(مہندی)
نبی ص فرماتے ہیں۔بالوں کو مہندی لگاؤ۔آنکھوں کی بینائی میں اضافہ کرتا ہے،بالوں کو مضبوط کرتی ہے،افسردگی دور کرتا ہے
📚اصول کافی ج6 ص483
☘انجیر
امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔انجیر کھاؤ۔ھڈیوں کو مضبوط اور بالوں کو اگاتا ہے
📚محاسن ج2 ص554
امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔مسواک اراک کرو۔آنکھوں کی روشنائی زیادہ کرتا ہے اور بالوں کو مضبوط کرتا ہے
📚مکارم الاخلاق ص 50
☘کنگھی
نبی ص فرماتے ہیں۔بالوں کی مضبوطی کے لیے( ھاتھی کے دانت کی بنی ہوئی )کنگھی کریں بال مضبوط ہوں گے
📚طب المصطفٰی
پرہیز
کھڑے ہو کر غسل نہ کریں❌
زیادہ سرد چیزیں نہ کھائیں❌
رات کو کنگھی نہ کریں❌
کھڑے ہو کر کنگھی نہ کریں❌
ڈپرشن،سرد غذائیں❌
🌹طب اہل بیتؑ 🌺
🔹ایلیا یونیورسٹی🔹
🌐http://tibahlebait.com/