گائے کا گھی (طب اہل بیتؑ)

🛑گائے کا گھی🛑
نبی ص نے فرمایا❗
🔯گائے کا گوشت بیماری ہے،اس کا دودھ خوراک اور اس کا گھی دوا ہے❗
🔯امام علی ع فرماتے ہیں۔گائے کا گھی دوا اور شفا ہے۔🍚
⭕خواص⭕روغن شحم گاو
✳بلڈ پریشر ھائی ہو تو نارمل کرتا ہے
✳پھٹوں کو مضبوط کرتا ہے
✅قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے
✅ھڈیاں کو مضبوط کرتا ہے✳دل اور بدن کی رگوں کو کھولتا ہے اور رگوں میں خون جمنے نہیں دیتا ہے
❇بدن کی اضافی چربی کو ختم کرتا ہے
✳بدن سے زہر کو نکالتا ہے
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇